لاہور (این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری معروف اداکارہ و ماڈل مائرہ خان نے شوبز شخصیات کو منافق قرار دے دیا۔مائرہ خان نے حال ہی میں پی ایس ایل 9 کے ایک خصوصی شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی پر کھل کر بات چیت کی۔شو کے ایک سیگمنٹ کے دوران میزبان نے ان سے کہا کہ وہ ایک لفظ کا استعمال کرتے ہوئے شوبز شخصیات کو بیان کریں جس پر اداکارہ نے فوری جواب دیتے ہوئے منافق کہ ڈالا۔مائرہ خان نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ آج کے ڈراموں میں بہت زیادہ لڑائی اور منفی چیزیں دکھائی جاتی ہیں، ڈراموں میں بھی سیاست ہی دکھائی جارہی ہے۔سیاستدانوں بارے میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سیاستدان سیاست کم اور ڈرامہ زیادہ کرتے ہیں۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا صدر آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ، خیریت دریافت کی
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے خیریت دریافت کی ہے۔ جاری بیان...
وزیراعظم کا شہید ذوالفقارعلی بھٹو کو خراج عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 46 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے...
چیئرمین سینیٹ کا ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر خراجِ عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کے عظیم عوامی رہنما، بانی جمہوریت اور عوام کے حقوق کے محافظ شہید...
وزیراعظم کی رمضان ریلیف پیکیج ماڈل کو دیگر سرکاری سکیموں میں اپنانے کی ہدایت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کیلئے استعمال ہونیوالے ادائیگی کے طریقہ کار کو دیگر سرکاری سکیموں میں بھی اختیار...
ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی...