اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما و سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ 9مئی کو ملک جلانے والے اب معیشت کو آگ لگانا چاہتے ہیں۔جمعرات کوپارلیمنٹ ہائوس آمد کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ (ن) حمزہ شہباز نے کہاکہ جمہوریت جیت چکی ہے،جمہوریت کی راہ میں روڑے اٹکانے والے ناکام ہوگئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جنہوں نے 9مئی کو ملک میں آگ لگائی اب وہ معیشت کو آگ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں، ان کی یہ کوشش بھی ناکام ہوگی، پہلے بھی قومی اسمبلی کا ممبر رہ چکا ہوں، ملک اور قوم کی خدمت کریں گے۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...