توقع ہے نومنتخب ارکان عوام کی خواہشات پر پورے اتریں گے، راجہ پرویز اشرف

0
201

اسلا م آباد(این این آئی)سپیکر راجہ پرویز اشرف نے نومنتخب ممبران کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ توقع ہے کہ ارکان عوام کی خواہشات پر پورے اتریں گے۔جمعرات کو اجلاس میں انہوں نے حلف کا طریقہ کار بتایاجس کے بعد انہوں نے ارکان سے ان کی رکنیت کا حلف لیا۔