لاہور(این این آئی) بھارتی ماڈل و اداکارہ عائشہ خان نے پاکستان ڈراموں میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔حال ہی میں اداکارہ عائشہ خان ایک پوڈ کاسٹ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے پاکستانی اداکاروں اور ڈراموں پر کھل کر بات کی۔انہوں نے اقرا عزیز کو اپنی پسندیدہ اداکارہ قرار دیتے ہوئے ان کی خوبصورتی کی بھی تعریفیں کیں اور کہا کہ وہ مجھے بہت پسند ہیں۔بھارتی اداکارہ نے اقرا عزیز کے ساتھ کام کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اقرا بہت پیاری ہیں اور اگر مجھے ان کے ساتھ کسی بھی طرح کے کام کرنے کا موقع ملا تو میں ضرور کروں گی۔عائشہ خان نے کہا کہ پاکستانی ڈراموں کا مواد بہت اچھا ہے، ان کے ڈرامے اتنے اپنے ملک میں نہیں دیکھے جاتے جتنے بھارت میں دیکھے جاتے ہیں۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پراتفاق
باکو(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ملاقات کی، جہاں دونوں رہنماؤں نے دو...
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...