لاہور(این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مایا علی کے نئے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا۔حال ہی میں مایا علی نے اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مداحوں کیساتھ شیئر کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئیں۔مذکورہ فوٹو شوٹ اداکارہ نے اپنے کلاتھنگ برانڈ کیلئے کروایا ہے جس میں انہوں نے ٹی پنک رنگ کی فراک زیب تن کر رکھی ہے۔تصاویر میں اداکارہ کانوں میں بھاری جھمکے اور کلائیوں میں خوبصورت کڑے پہنے مختلف اداؤں کے ساتھ مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذوکروا رہی ہیں جبکہ خوبصورتی کے ساتھ ہوا میک اپ مایا کے حسن کو چار چاند لگا رہا ہے۔مایا علی کی مذکورہ تصاویر سوشل میڈیا پر آتے ہی چھا گئیں جبکہ ان کے مداحوں کی جانب سے بھی تعریفی کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...