چارسدہ (این این آئی) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کا مسلم لیگ ن کے مرکزی قائدین و وفاقی وزراء کے ہمراہ ولی باغ چارسدہ آمد۔ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے اسفندیار ولی خان کی شریک حیات اور صوبائی صدر اے این پی پختونخوا ایمل ولی خان کی والدہ محترمہ کی وفات پر ایمل ولی خان سے تعزیت کی۔ وزیر اعظم کے ہمراہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار،وفاقی وزیر امیر مقام اور خواجہ سعد رفیق بھی موجود تھے۔ اس موقع پراے این پی کے ایمل ولی خان ،حاجی غلام احمد بلور اور سابق سنیٹر ہدایت اللہ سمیت اے این پی کے دیگر قائدین بھی موجودتھے ۔
مقبول خبریں
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...