ریاض(این این آئی)ماہ صیام کے موقعے پر مسجد حرام میں نمازیوں، روزہ داروں اور معتمرین کی آسانی کے لیے فول پروف سکیورٹی کے انتظامات کیے گئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عمرہ سکیورٹی فورسز کی تربیتی فورس میں مغربی چوکوں، شمالی اور وسطی چوکوں اور تیسری سعودی توسیع میں سکیورٹی اہلکار تعینات ہیں۔تفصیلات میں بریگیڈیئرجنرل مسفر القحطانی نے سناب الداخلیہ کو بتایا کہ تربیتی فورس عمرہ سکیورٹی فورسز کا حصہ ہے۔اس کا کام بھیڑ کو منتشر کرنا اور مسجد حرام میں کسی قسم کی خلاف ورزی کو روکنا، مغربی مربع، شمالی اور مرکزی صحنوں اور تیسری سعودی توسیع میں سکیورٹی کی سہولت فراہم کرنا ہے۔مسجد حرام میں سکیورٹی سروسز کیتازہ دم دستوں کی تصاویر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پرنشر کی گئیں۔
مقبول خبریں
26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے،اسد قیصر
صوابی(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے۔صوابی میں کارکنوں سے...
بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ، گوجرانوالہ میں مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمے درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق...
24نومبر کا احتجاج رکوانے کیلئے محسن نقوی کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے...
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے...
واشنگٹن(این این آئی )امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 99 ہزار 623 رہی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت...