کراچی (این این آئی)سابق وفاقی وزیر فیصل واودا نے کہا ہے کہ مجھے متحدہ قومی ومومنٹ پاکستان سے کوئی اختلاف نہیں ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ میری مخالفت ایم کیو ایم لندن والی ٹیم سے تھی، گورنر سندھ کامران ٹیسوری، راف صدیقی اور مصطفی کمال سے میرا اچھا تعلق رہا ہے۔انہوں نے کہ اچھا کام کرنے والے کی تعریف کریں گے، انقلاب لانے کا طریقہ یہ نہیں کہ ملکی سلامتی کو آگ لگادیں، پر امن احتجاج اور ووٹوں کے ذریعے بھی انقلاب لایا جاسکتا ہے۔
مقبول خبریں
پاکستان کا معاشی منظر نامہ جاری اصلاحات کی کامیابی پر منحصر ہے، ایشیائی ترقیاتی...
منیلا (این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے کہا ہے کہ پاکستان کا معاشی منظر نامہ بڑی حد تک جاری اصلاحات کی...
پی آئی اے 21 سال کے بعد منافع بخش ادارہ بن گیا، وزیر دفاع...
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر (پی آئی اے) 21 سال بعد شدید مالی بحران سے نکل گیا اور بورڈ نے مالیاتی رپورٹ کی...
مائینز اینڈ منرلز ایکٹ میں مجوزہ ترامیم کے خلاف مافیا سرگرم ہے، بیرسٹر سیف
پشاور(این این آئی) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ مائینز اینڈ منرلز ایکٹ میں مجوزہ ترامیم کے خلاف مافیا سرگرم...
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری و رہائی، وقت آنے پر حساب لیا جائے...
پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ اڈیالہ میں پولیس کی جانب سے عمران خان کی بہنوں اور...
ماضی میں بدامنی کا اہم کردار ادا کرنیوالے آج بدامنی کا طعنہ دے رہے...
کراچی(این این آئی) وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ ماضی میں بدامنی کا اہم کردار ادا کرنیوالے آج بدامنی کا طعنہ دے رہے...