اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اب حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہونا چاہیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ مینارِ پاکستان گراؤنڈ میں پانی ہوتا تو کئی بونوں کو چلو بھر پانی میسر ہوتا۔فواد چوہدری نے کہا کہ یہ علیحدہ بات ہے ڈھٹائی کی وجہ سے نہ ڈوبتے۔اْنہوں نے کہا کہ جلسے کی ناکامی کے بعد اپوزیشن کا بیانیہ عملاً اپنی موت مر گیا۔انہوں نے کہا کہ حکومت کو بہرحال اپوزیشن کو راستہ دینا چاہیے۔
مقبول خبریں
سری لنکا میں معاشی بحران کے دوران غذائی اجناس کی قلت کے شکار شہری...
کولمبو (این این آئی)سری لنکا کے وزیر اعظم نے غذائی اجناس کی قلت سے خبردار کیا ہے جبکہ جزیرہ نما ملک کی قوم تباہ...
یاسین ملک کا مسئلہ عالمی سطح پر اٹھائینگے ،رہائی کیلئے سفارتی ،قانونی محاذ پر...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیراطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ یاسین ملک کا مسئلہ عالمی سطح پر اٹھائینگے ،رہائی کیلئے سفارتی...
نمبرز پورے ہیں،حکومت آئینی مدت پوری کرے گی’حمزہ شہباز
لاہور( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ہمارے نمبرز پورے ہیں ،حکومت اپنی آئینی اور قانونی مدت پوری...
شہباز شریف کو ہر طرف سے سپورٹ ملے تو وہ ملک کو بحرانوں سے...
لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اگر وزیر اعظم شہباز شریف کو ہر طرف سے سپورٹ ملے...
آرمی چیف سے ترکی کے وزیر دفاع سے ملاقات ،دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ...
راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترکی کے وزیر دفاع جنرل ریٹائرڈ ہولوسی آکار نے ملاقات کی جس میں دفاعی...