راولپنڈی(این این آئی) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کے زیر انتظام علامہ اقبال پارک مری روڈ میں جشن بہاراں میلہ2024 ،10 مئی سے شروع ہو گا اور 17مئی تک جاری رہے گا افتتاحی تقریب10 مئی کو ہو گی جس کا افتتاح صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کریں گی۔ افتتاحی تقریب میں راولپنڈی کے دیگر اعلیٰ افسران بھی اس تقریب میں شریک ہونگے۔پاک انٹرنیشنل امورمنٹ نے بتایا کہ یہاں پر روشنیوں سے تما م پارک کو جگمگا دیا جائےگا اس کے علاوہ فلورز شو بھی ہونگے ۔ انہوںنے بتایا کہ بچوں اور نوجوانوں کے لئے مختلف قسم کے جھولے لگائے جائینگے اس کے علاوہ مختلف قسم کا سٹالز بھی لگائے جائینگے ۔ حکام کے مطابق مہنگائی کے اس دور میں راولپنڈی کے عوام کو اچھی او ر معیاری تفریح پہنچانا ہمارا بنیادی مقصد ہے۔
مقبول خبریں
وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی چیف ایگزیکٹو ہانگ کانگ (ایس اے آر) جون...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے ہانگ کانگ اسپیشل ایڈمنسٹریٹو ریجن (ایس اے آر) کے چیف ایگزیکٹوجون کے...
صدر مملکت کا خیبر پختونخوا میں دو مختلف آپریشنز میں 8 خوارج کو ہلاک...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں دو مختلف آپریشنز میں 8 خوارج کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی...
قوم کی حمایت سے خوارجی دہشتگردوں کا مکمل خاتمہ کریں گے،محسن نقوی
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا میں دو کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پرسکیورٹی فورسز کی تعریف کرتے ہوئے کہا...
کابینہ نے ایوی ایشن ڈویڑن کو وزارت دفاع میں ضم کرنے کی منظوری دے...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں ایوی ایشن ڈویڑن کو وزارت دفاع جبکہ نارکوٹکس ڈویڑن کو...
جون تک پانڈا بانڈ جاری کرنے کے خواہاں ہیں، وزیر خزانہ
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداورنگزیب نے کہاہے کہ پاکستان اپنی مارکیٹ کو چینی کیپٹل مارکیٹ سے مزید ہم آہنگ کرنے کے...