اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو گزشتہ روز چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان)منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے بطور کنوینر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان، پارٹی میں ایک نئی روح پھونکی اور پارٹی نے قومی مفادات کی خاطر مشکل فیصلوں میں حکومت کا بھرپور ساتھ دیا۔ وزیراعظم نے اس امید کا اظہار کیا کہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں متحدہ قومی موومنٹ عوام کی حقیقی نمائندگی کرتے ہوئے ان کے مسائل کے حل کے لئے مزید متحرک ہو گی۔
مقبول خبریں
سعودی وزیر خارجہ اور امریکی مشیر کے درمیان علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال
واشنگٹن (این این آئی )امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر مائیک والٹز نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے جو ایک سرکاری...
غزہ مذاکرات اور یرغمالیوں کی واپسی میں پیش رفت ہوئی ہے، ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی )مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں قید یرغمالیوں کی واپسی کے حوالے سے پیش...
جو عزت نہ دے، اس کی زندگی میں جگہ نہیں،اداکارہ رمشا خان
کراچی (این این آئی) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی باصلاحیت اور مقبول اداکارہ رمشا خان نے کہا ہے کہ جو عزت نہ دے، اس...
کامیابی کیلئے شہرت یا دولت ہی نہیں سنجیدگی بھی ضروری ہے، لائبہ خان
کراچی(این این آئی)پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ لائبہ خان نے کہا ہے کہ شوبز کی دنیا میں کامیابی کے لیے محض شہرت یا...
متفقہ آئین کا تمام تر کریڈٹ شہید ذوالفقار علی بھٹو اور ان کے رفقاء...
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے یوم دستو ر کے حوالے سے اپنے پیغام میں قوم کو مبارکباد دی ہے...