ریاض(این این آئی)سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے فلسطینی وزیرِ خارجہ ڈاکٹر محمد مصطفی کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارتِ خارجہ نے بتایاکہ دونوں وزرائے خارجہ نے غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے و گرد و نواح کی تازہ صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔سعودی وزارتِ خارجہ نے بتایا کہ سعودی و فلسطینی وزیرِ خارجہ کے درمیان فلسطین کے مسئلے کے حل کے لیے کی جانے والی کوششیں بھی زیرِ بحث آئیں۔سعودی وزارتِ خارجہ نے یہ بھی بتایا کہ دونوں وزرائے خارجہ نے فوری جنگ بندی، متاثرین کی بحالی اور مستقل امدادی اشیا کی فراہمی پر بات چیت بھی کی۔
مقبول خبریں
یو اے ای اور پاکستان میں معیاری فرنیچر کی فراہمی کے لیے القاسمی ہولڈنگ...
گوانگژو(این این آئی)چین میں منعقدہ ایک اہم تقریب میںہز ہائی نس شیخ سلطان بن خالد القاسمی کی سرپرستی میں القاسمی ہولڈنگ اور اسٹارجوئے فرنیچر...
وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کوئٹہ ریلوے سٹیشن کا دورہ
کوئٹہ(این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کوئٹہ ریلوے سٹیشن کا دورہ کیا۔چیئرمین مظہر علی شاہ اور سی ای او ریلوے امیر...
امریکہ نے پاکستان اور چین سمیت 8 ممالک کی 70 کمپنیوں پر برآمدی پابندیاں...
واشنگٹن (این این آئی)امریکہ نے پاکستان، چین اور 8 دیگر ممالک کی مجموعی طور پر70 کمپنیوں پر برآمدی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔یہ پابندیاں...
شوگر ملز ایسوسی ایشن نے ملک میں چینی کی قلت کے تاثر کو مستردکردیا
لاہور(این این آئی) شوگر ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہیکہ صارفین کی ضروریات پوری کرنے کیلئے ملک میں چینی کا خاطر خواہ اسٹاک...
ہنگو’ سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر...
ہنگو'وانا(این این آئی)ہنگو میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر سعید ہلاک ہوگیا۔جنوبی...