اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور قازقستان کے درمیان گہرے تاریخی روابط ہیں، دونوں ممالک میں فلم کے فروغ کے لئے نجی شعبے کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہاکہ تقریب میں شرکت میرے لئے باعث اعزاز ہے۔وفاقی وزیر نے کہاکہ پاکستان اور قازقستان کے درمیان گہرے تاریخی روابط ہیں۔ انہوںنے کہاکہ قازقستان کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ دونوں ملکوں میں فلم کے فروغ کے لئے نجی شعبے کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ دونوں ملکوں میں فلم کے فروغ کیلئے نجی شعبے کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ انہوںنے کہاکہ میرا یہ مشن ہے کہ ثقافت کو ہر مقام پر فروغ دیا جائے۔انہوںنے کہاکہ ایک دوسرے کی ثقافت کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔ انہوںنے کہاکہ ثقافت، فلم اور ٹی وی کے ساتھ دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانا ہمارا نصب العین ہے۔ انہوںنے کہاکہ ہالی وڈ کی ٹیم بھی پاکستان میں فلم بنانے کے لئے آ چکی ہے۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...