پاکستانی شاہینز کی وانگرائے میں ٹریننگ شروع

0
294

کوئنز ٹائون (این این آئی)پاکستانی شاہینز کی کرکٹ ٹیم نے وانگرائے میں ٹریننگ شروع کر دی ۔کھلاڑیوں نے تین گھنٹے سے زائد تک جاری رہنے والے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ قومی کرکٹرز نے نیٹ سیشن میں بائولنگ اور بیٹنگ کی مشقیں کیں۔کھلاڑیوں نے ٹریننگ کے پہلے روز بھرپور فیلڈنگ ڈرلز کیں ۔واضح رہے کہ پاکستان شاہینز اور نیوزی لینڈ اے کے درمیان واحد چار روزہ میچ سترہ دسمبر سے شروع ہوگا۔