آکلینڈ (این این آئی)قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ نے ایڈن پارک میں پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے قبل آخری ٹریننگ سیشن کیا۔قومی کھلاڑیوں نے مسلسل تین گھنٹے تک نیٹ سیشن کیا۔نیٹ سیشن سے قبل کھلاڑیوں نے فیلڈنگ سیشن میں بھی حصہ لیا۔تمام کھلاڑیوں نے ٹریننگ سیشن میں بھرپور حصہ لیا۔واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹی ٹونٹی میچ(کل) 18 دسمبر کو آکلینڈ میں کھیلا جائیگا۔
مقبول خبریں
پی ایس ایل 10 کے پلے آف میں پہنچنے والی 4 ٹیموں کا فیصلہ...
راولپنڈی (این این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پلے آف کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔اتوار کو پی ایس...
بابراعظم نے نئی تاریخ رقم کر دی لیگ میں اپنے میچز کی سنچری مکمل...
راولپنڈی(این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں بابر اعظم نے نئی تاریخ رقم کر دی۔پی ایس ایل 10 کے 29 ویں...
ویسٹ ایشیاء بیس بال کپ، سیمی فائنل میں پاکستان، بھارت مدِ مقابل
تہران (این این آئی)ویسٹ ایشیاء بیس بال کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان اور بھارت مدِمقابل ہوں گے۔تہران میں جاری ویسٹ ایشیاء کپ کے...
پاکستان سے کشیدگی کے بعد بھارت ایشیا کپ 2025 سے دستبردار
نئی دہلی (این این آئی)پاکستان سے کشیدگی کے بعد بھارت ایشیا کپ 2025 سے دستبردار ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بورڈ نے رواں سال...
صدر پی ٹی آئی پرویز الہٰی کی لاہور میں شاہ محمود سے ملاقات
لاہور(این این آئی)تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی نے لاہور میں زیر علاج شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔چوہدری پرویز الہٰی نے اس...