صادق سنجرانی کی کویتی سفارتخانے آمد،شیخ صباح الاحمد الصباح کی وفات پرتعزیت کا اظہار

0
228

اسلام آباد (این این آئی) چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کویتی سفیر سے امیر کویت شیخ صباح الاحمد الصباح کی وفات پرتعزیت،فاتحہ خوانی کی ۔ بدھ کو چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی کویتی سفارتخانے پہنچے اور کویتی سفیر سے امیر کویت شیخ صباح الاحمد الصباح کی وفات پرتعزیت،فاتحہ خوانی کی۔چیف وہیپ پی ٹی آئی سینیٹر سجاد حسین طوری بھی چیئرمین سینٹ کے ہمراہ تھے