اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ والدین تسلی رکھیں سکولوں میں بچوں کی صحت کا خیال کیا جائیگا ، خان صاحب کی کامیابی کا مظہر ہے تمام سکول کھل چکے ہیں ، سکولز میں ایس اوپیزپر عمل کیا جارہاہے ۔ بدھ کو میڈیا سے گفتگو کترے ہوئے انہوںنے کہاکہ ساڑھے چھ مہینے کے بعد پرائمری سکول کے بچے سکولوں میںآئے ہیں،آج مبارک دن ہے کہ تمام تعلیمی ادارے کھولنے میں کامیاب ہوئے ،بچوں کا تعلیمی حرج ہو چکا ہے ،مزید نہیں چاہتے ۔ انہوںنے کہاکہ خان صاحب کی کامیابی کا مظہر ہے کہ تمام سکول کھل چکے ہیں ،انہوںنے کہاکہ سرکاری سکولوں کا دورہ کیا ایس او پیز پر بچے عمل کرتے ہوئے نظر آئے
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...