کروناوائرس،ملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح 6.3 فیصد ہو گئی

0
329

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح 6.3 فیصد ہو گئی۔این سی او سی کے مطابق کراچی میں مثبت کیسز کی شرح سب سے زیادہ 16.59 ہو گئی، این سی او سی کے مطابق پشاور دوسرے نمبر پر 13.34 ہو گئی، این سی او س کے مطابق میر پور تیسرے نمبر پر 9.40 ہو گئی، این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں 2 ہزار 505 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، آزاد جموں کشمیر میں 11.4 ، بلوچستان 14.2، گلگت بلتستان 1.5 فیصد ہو گئی۔این سی او سی کے مطابق اسلام آباد 3.6 فیصد، کے پی 8.1 ، پنجاب 3.8 اور سندھ میں مثبت کیسز کی شرح 10.6 ہو گئی، لاہور 4.71، راولپنڈی 5.36، فیصل آباد 4.27، ملتان 3.74 ، کراچی 16.59 ، حیدر آباد 8.71 ہو گئی، پشاور 13.34، سوات 5.88، ایبٹ آباد 8.25 فیصد ہو گئی۔ این سی اوسی کے مطابق کوئٹہ میں مثبت کیسز کی شرح 4.76 فیصد ہو گئی۔این سی او سی کے مطابق میر پور میں 9.40 فیصد، مظفرآباد 1.92 فیصد ہو گئی، این سی او سی کے مطابق گلگت بلتستان میں 3.17 فیصد ہو گئی۔