واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کووِڈ19 کا شکار ایک شخص سے رابطے کے بعد قرنطین میں چلے گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ 56 سالہ مائیک پومپیو کا کووِڈ19 کا ٹیسٹ کیا گیا ہے لیکن اس کا نتیجہ منفی رہا ہے۔اس کے بعد کرونا وائرس سے بچائو کی رہ نما ہدایات کے تحت وہ قرنطین میں رہیں گے۔محکمہ کی میڈیکل ٹیم ان کی قریب نظری سے نگرانی کررہی ہے۔محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ذاتی تحفظ کے پیش نظر اس متاثرہ شخص کی شناخت ظاہر نہیں کی جائے گی، جس سے مائیک پومپیو کا ٹاکرا ہوا تھا۔
مقبول خبریں
وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا اسعد محمود کی ملاقات، ملک میں حالیہ معاشی استحکام...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر اور جمیعت علماء اسلام (ف)کے سینئر رہنما مولانا اسعد محمود نے...
وفاقی وزیرِ خزانہ کی پاکستان بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات میں پالیسی سازی...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے پاکستان بزنس کونسل کے وفدنے سی ای او احسن ملک اور نامزد سی...
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے...
اسلام آباد (ین این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے پر ویتنام پہنچ گئے،
یہ 15...
ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے بچانے کے لیے ایک...
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے...
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، کاٹن پلان...
اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے قومی معیشت میں کپاس کے مرکزی کردار کی بحالی...