پاکستان نے سعودی عرب کو دوسری قسط ایک ارب ڈالر واپس کر دیئے

0
336

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے سعودی عرب کو مزید ایک ارب ڈالر واپس کر دیئے۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب کو 3 ارب ڈالر قرض کی دوسری قسط واپس کر دی گئی، پاکستان سعودی عرب کو آئندہ سال جنوری میں مزید ایک ارب ڈالر ادا کرے گا، ذرائع کے مطابق پاکستان نے چین کی مدد سے سعودی عرب کو رقم واپس کی۔