کرمانوالہ (این این آئی) اے پی سی کی بیٹھک سے ہی حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول گئے ہیں حکومتی وزراء کے بیانات سے لگ رہا ہے کہ ان کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں ایک سے بڑھ کر ایک وزیر اپنی وفاداری کا ثبوت دینے کے لیے اپوزیشن کے خلاف بیانات دے رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری چوہدری سجادالحسن سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ قرضوں سے ملک اور مہنگائی سے عوام کو ڈبو دیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ نیازی کہہ رہا تھا کہ قرضے نہیں لیں گے قرضوں سے بہتر موت ہے اب قرضے لینے میں وہ فخر محسوس کر رہے ہیں
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...