نیپئر(این این آئی)نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں قومی ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی گئیں۔عبداللہ شفیق، عماد وسیم اور وہاب ریاض کو ڈراپ کردیا گیا۔حسین طلعت، محمد حسنین اور افتخار احمد فائنل الیون میں شامل ہیں۔دیگر کھلاڑیوں میں کپتان شاداب خان، محمد رضوان، حیدر علی اورمحمد حفیظ شامل ہیں۔فہیم اشرف، خوشدل شاہ شاہین شاہ آفریدی اور حارث رف فائنل الیون میں شامل ہیں۔سرفراز احمد، موسی خان، عثمان قادر اور عبداللہ شفیق ریزرو کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔
مقبول خبریں
غزہ میں اسرائیلی فورسز کی بربریت جاری، 10 روز میں 900 فلسطینی شہید
غزہ (این این آئی)غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی فورسز کی بربریت کے باعث 10 روز میں 900 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔میڈیارپورٹس میں کہاگیاکہ...
دہشتگردی ،ملک دشمن مہم کیخلاف وفاق و صوبائی حکومتوں کی بڑی بیٹھک میں اہم...
اسلام آباد(این این آئی)دہشتگردی کے خلاف حکومت کے واضح اور دو ٹوک مؤقف پر وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی اور صوبائی قیادت کی...
وفاقی حکومت کا بجلی صارفین کو مزید ریلیف دینے کیلئے نیپرا سے رجوع
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے بجلی صارفین کو مزید ریلیف دینے کیلیے ٹیرف ڈیفرینشل سبسڈی بڑھانے کیلیے نیپرا سے رجوع کر لیا۔نیپرا میں...
پاکستان نے چین کا ایک ارب ڈالر کا کمرشل قرض واپس کردیا
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے چین کا ایک ارب ڈالر کا کمرشل قرض واپس کردیا جس سے زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر عارضی طور پر54...
بجٹ2025-26، ٹیکس محصولات کا ہدف 15 ہزار 270 ارب روپے مقرر
اسلام آباد(این این آئی)نئے مالی سال2025-26کیلئے بجٹ سازی کا عمل حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا جس میں بجٹ اہداف کا تعین جاری ہے۔ذرائع کے...