اپوزیشن کی ریکو زیشن پر سینٹ کااجلاس 30دسمبر کو طلب

0
261

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن کی ریکوزیشن پر چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سینیٹ کا اجلاس 30دسمبر کو طلب کر لیا۔ منگل کواپوزیشن کی ریکوزیشن پر چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سینیٹ کا اجلاس طلب کر لیا۔ایوان بالا کا اجلاس بدھ 30 دسمبر 2020 کو دن 11 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کیا گیا ہے۔