ممبئی(این این آئی)بھارت میں کورونا وائرس کی وجہ سے صورتحال خراب ہے۔ عام افراد کے بعد کئی بالی وڈ اداکار بھی عالمی وبا کا شکار ہوچکے ہیں۔بھارتی اداکارہ روینہ ٹنڈن بھارت میں کورونا کی موجودہ صورتحال کے دوران خود کو محفوظ رکھنے کے لئے بھرپور کوششوں کے ساتھ کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر انہوں نے ممبئی کے ڈبنگ تھیٹر سے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ تھیٹر کم اور آپریشن تھیٹر زیادہ لگ رہا ہے۔ لیکن ان سب کے باوجود کام جاری رہنا چاہیے۔انہوں نے اپنے پیغام میں مزید لکھا کہ ہم سب کو محفوظ رہنے کے لئے سیکھنے اور موجودہ حالات کی وجہ سے ہونے والی تبدیلیوں کو اپنانے کی ضرورت ہے۔
مقبول خبریں
اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے پر خارج
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔عدالتِ عظمیٰ میں رہنما...
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں چیف...
کراچی حیدرآباد موٹر وے نئے راستے پر بنائی جائے گی، احسن اقبال
کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حیدرآباد سکھر ہائی وے پر کام رواں سال شروع ہوگا، تین سال میں...
جنگلات اراضی کیس،سپریم کورٹ نے تمام صوبوں ، وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب...
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے جنگلات اراضی کیس میں تمام صوبوں اور وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹس طلب کرلیں۔پیرکوسپریم کورٹ میں جنگلات اراضی...
جنہوں نے 9 مئی واقعات کیے وہ قیمت ادا کر رہے ، حکومت کمپرومائز...
لندن(این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہاہے کہ جن لوگوں نے 9 مئی کے واقعات کیے وہ اس کی قیمت...