اسلام آباد(این این آئی)نیشنل پولیس اکیڈمی کے بورڈ آف گورنرز نے متفقہ طور پر اے ایس پیز کے نئے تربیتی نصاب کی منظوری دے دی۔ جمعرات کو وفاقی وزیر داخلہ اعجازشاہ کی زیرصدارت نیشنل پولیس اکیڈمی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری داخلہ، کمانڈنٹ این پی اے، تمام صوبائی آئی جیزاورانکے نمائندے ،آئی جی این ایچ ایم پی اور وفاقی اورصوبائی بیوروکریسی کے نمائندے شریک ہوئے ۔ اجلاس میں سی ایس ایس کے ذریعہ شامل اے ایس پیزکی تربیت جدید معیار اورنصاب کے مطابق لانے پرغور کیا گیا ۔بورڈ آف گورنرز نے متفقہ طور پر اے ایس پیز کے نئے تربیتی نصاب کی منظوری دے دی۔بورڈ نے نیشنل پولیس اکیڈمی کو تربیتی میں درپیش مسائل کے حل کے لئے سہولیات فراہم کرنے کی منظوری دیدی
مقبول خبریں
انجینئر امیر مقام کی سعودی عرب پر الزامات کی مذمت
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے سعودی عرب پر الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
عبدالعلیم خان نے استحکام پاکستان پارٹی کی 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا...
اسلام آباد (این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں...
صدر مملکت کا بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین...
اوپن یونیورسٹی سے چلنے والا بچوں کی کردار سازی کا پْر عزم کارواں پورے...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کامیاب جوان پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی...
وزیرداخلہ کا نیشنل پولیس اکیڈمی کو پی ایم اے کاکول طرز کا عالمی ادارہ...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول...