لاہور(این این آئی)پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ لائبہ خان نے کہا ہے کہ آنے والا نیا سال پاکستانی قوم کے لئے امن و آشتی، خوشحالی، بھائی چارہ، حب الوطنی و یک جہتی کا برس ثابت ہو گا۔انہوں نے کہا کہ میری دعا ہے کہ2021 ملک و عوام کے ساتھ ساتھ انٹر ٹینمنٹ انڈسٹری کے لوگوں کے لئے خوشگوار تبدیلیوں کا سال بن جائے۔ نیا سال فلم انڈسٹری کے استحکام کا برس ہوگا۔ فنکاروں اور عام لوگوں کو روزگار کے زیادہ سے زیادہ مواقع ملیں گے،لائبہ خان نے کہا کہ اللہ کرے نئے سال میں ملک میں امن و امان کے ساتھ خوشحالی، بھائی چار ے کی فضا، یک جہتی و یگانگت کو فروغ ملے۔ 2021 میرے لئے سماجی خدمات کا سال ثابت ہوگا، شوبز کے علاوہ سماجی سرگرمیوں کو فروغ دینے میں اپنا کردار اداکروں گی،انہوں نے کہا 2021 فلم انڈ سٹری کے بحران کے خاتمے کا سال ثابت ہو گا۔
مقبول خبریں
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...