لاہور(این این آئی)نئی ابھرتی ہوئی ماڈل واداکارہ نور نے کہا ہے کہ ماڈلنگ کی دنیا میں شناخت بنانا بہت مشکل کام ہے جو لوگ ماڈلنگ کو آسان سمجھتے ہیں وہ غلط فہمی میں مبتلا ہیں۔انہوں نے کہا کہ ماڈلنگ اور کمرشل میں کام کرنا آسان نہیں،اس کے لئے بہت زیادہ محنت درکارہوتی ہے،نورنے کہا کہ شہرت راتوں رات نہیں مل جاتی ،شہرت اورکامیابی کے لئے ڈھیروں دعائوں کے ساتھ ساتھ کام میں مہارت اورپختگی بھی درکارہوتی ہے،ان خیالات کا اظہارنئی ابھرتی ہوئی اداکارہ وماڈل نورنے ڈاکٹرجاویدحاکم سے گفتگوکرتے ہوئے کیا،نورنے کہا کہ پاکستان سے زیادہ خوبصورتی کسی اور ملک میں نہیں اور خاص طور پر ہمارے شمالی علاقہ جات کا قدرتی حسن دنیا میں کہیں اور نہیں ملتا۔
مقبول خبریں
26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے،اسد قیصر
صوابی(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے۔صوابی میں کارکنوں سے...
بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ، گوجرانوالہ میں مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمے درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق...
24نومبر کا احتجاج رکوانے کیلئے محسن نقوی کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے...
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے...
واشنگٹن(این این آئی )امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 99 ہزار 623 رہی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت...