اسرائیل ،لبنان کوآبی حدود کے تعین کے لیے مذاکرات میں امریکی ثالثی کی پیش کش

0
442

اشنگٹن (این این آئی )امریکا اسرائیل اور لبنان کی حکومتوں کے درمیان سمندری حدود کے تعین کے لیے تعمیری بات چیت میں ثالثی کو تیار ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے فریقین کوآبی حدود کے تنازع کے حل کے لیے مذاکرات میں ثالثی کی یہ پیش کش کی ہے۔انھوں نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ امریکا فریقین کے اقوام متحدہ میں پیش کیے گئے الگ الگ دعووں کی بنیاد پر بات چیت جاری رکھنے کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔