لاہور(این این آئی) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان نے ایک بار پھر رنگ میں اترنے کا اعلان کر دیا۔سابق یونیفائڈ لائٹ ویلٹر ویٹ ورلڈ چمپئن عامر خان مارچ، اپریل میں فائٹ کریں گے،پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان کا حریف امریکہ یا یورپ ہو گا۔باکسر عامر خان نے کہا کہ باکسنگ کی پروموشن کے ساتھ اپنی ٹریننگ پر بھی فوکس کر رہا ہوں اور مارچ یا اپریل میں فائٹ کرنے کا ارادہ ہے۔انہوں نے کہا کہ میرا حریف کون ہو گا یہ ابھی طے نہیں ہوا۔ کورونا وائرس کی وجہ سے روزمرہ زندگی متاثر ہوئی ہے۔گزشتہ روز باکسر عامر خان نے وزیر اعطم عمران خان سے ملاقات کی جس میں پاکستان میں کھیلوں کے فروغ اور سماجی فلاح و بہبود کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔
مقبول خبریں
انجینئر امیر مقام کی سعودی عرب پر الزامات کی مذمت
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے سعودی عرب پر الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
عبدالعلیم خان نے استحکام پاکستان پارٹی کی 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا...
اسلام آباد (این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں...
صدر مملکت کا بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین...
اوپن یونیورسٹی سے چلنے والا بچوں کی کردار سازی کا پْر عزم کارواں پورے...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کامیاب جوان پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی...
وزیرداخلہ کا نیشنل پولیس اکیڈمی کو پی ایم اے کاکول طرز کا عالمی ادارہ...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول...