ماؤنٹ منگنوئی( این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اسکواڈ نے پریکٹس شروع کردی ہے۔ماؤنٹ منگنوئی میں26 دسمبر سے پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا جائیگا جب کہ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 3 جنوری سے کرائسٹ چرچ میں ہو گا۔ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑی گزشتہ روز نیپئر سے تارنگا پہنچے، پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کو دو ٹریننگ سیشن ملے ہیں جن سے پاکستان ٹیم مینجمنٹ بھرپور فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہی ہے۔ٹریننگ سیشن سے قبل ہیڈ کوچ مصباح الحق اور کپتان محمد رضوان نے کھلاڑیوں کو لیکچر دیا۔دوسری جانب شاداب خان بائیں ٹانگ میں تکلیف کے باعث پہلے ٹیسٹ سے باہر ہو چکے ہیں۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...