ویلنگٹن (این این آئی)ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویلنگٹن فائربرڈز نے پاکستان شاہینز کو 9 وکٹوں سے ہرادیا ۔ویلنگٹن فائربرڈز نے 92 رنز کا ہدف 9.5 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا ۔ڈیون کانوائے 48 اور راچن روندرا 35 رنز بنا کر ناٹ آئوٹ رہے ۔پاکستان شاہینز کی جانب سے واحد وکٹ محمد حسنین نے حاصل کی۔پاکستان شاہینز کی پوری ٹیم 17.4 اوورز میں 91 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی تھی ۔دانش عزیز نے 28 رنز بنائے تھے، عثمان قادر 23 رنز پر ناٹ آئوٹ رہے تھے ،جیمی گبسن نے تین وکٹیں حاصل کی تھیں ۔دونوں ٹیموں کے مابین ٹی ٹونٹی میچ ویلنگٹن میں کھیلا گیا۔پاکستان شاہینز کی ٹیم اپنا تیسرا ٹی ٹونٹی میچ یکم جنوری کو کنٹر بری کے خلاف کھیلے گی۔
مقبول خبریں
انجینئر امیر مقام کی سعودی عرب پر الزامات کی مذمت
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے سعودی عرب پر الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
عبدالعلیم خان نے استحکام پاکستان پارٹی کی 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا...
اسلام آباد (این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں...
صدر مملکت کا بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین...
اوپن یونیورسٹی سے چلنے والا بچوں کی کردار سازی کا پْر عزم کارواں پورے...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کامیاب جوان پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی...
وزیرداخلہ کا نیشنل پولیس اکیڈمی کو پی ایم اے کاکول طرز کا عالمی ادارہ...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول...