لاہور( این این آئی ) وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی چودھری فوادحسین نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کی متحرک قیادت میں ملک ترقی وخوشحالی کی شاہراہ پرگامزن ہے جو چور لٹیروں کوایک آنکھ نہیں بھاتا ۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان عوام کے لئے امید کی واحدکرن ہیں جوملک کو درپیش تمام مسائل سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ (ن)نے اپنی پریس کانفرنسوں میں عوامی دلچسپی کے کسی مسائل کا ذکرنہیں کیا بلکہ وہ اپنی قیادت کواحتساب کے عمل سے بچانے کے لئے شورمچارہی ہے۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...