کرسٹیانو رونالڈو نے پلیئر آف دی سنچری ایوارڈ جیت لیا

0
285

دبئی(این این آئی)کرسٹیانو رونالڈو نے پلیئر آف دی سنچری ایوارڈ جیت لیا۔35 سالہ فٹبالر کرسٹیانو رونا نے دبئی میں منعقد ہونے والی تقریب میں شرکت کرکے ایوارڈ وصول کیا، وہ اب تک 5 چیمپئنز لیگ ٹائٹل، مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے 3 پریمیئر لیگ اور رئیل میڈرڈ کیلیے2 لالیگا ٹائٹلز جیت چکے ہیں، اس کے ساتھ انھوں نے پرتگال کی جانب سے نیشنز لیگ بھی جیتی ہے۔