کراچی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے وفاقی وزیر علی زیدی کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایل این جی سے متعلق علی زیدی کے ٹویٹ سفید جھوٹ کا پلندہ ہیں جو پی ٹی آئی کے وزیروں کی خاص پہچان اور ہمیشہ کا وطیرہ ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ فائیو ملین ڈالر سوال یہ ہے کہ بندرگاہوں کا وزیر’ ایل این جی’ ٹرمینل کے بارے میں ٹویٹ کیوں کررہا ہے؟ حالانکہ یہ ذمہ داری تو وزیر پٹرولیم کی ہے ایل این جی سے متعلق علی زیدی کے ٹویٹ سفید جھوٹ کا پلندہ ہیں
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...