اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان اور وزرا کے درمیان کارکردگی سے متعلق معاہدہ طے پا گیا ہے۔یہ بات وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ محمد شہزاد ارباب نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔انہوں نے کہا کہ کارکردگی کے معاہدوں پر سہ ماہی بنیادوں پر عمل درآمد کا جائزہ ٹائم لائنز کے مطابق ہونا ضروری ہے۔شہزاد ارباب نے کہا کہ وزارتوں کی کارکردگی کی سہ ماہی جائزہ رپورٹس وزیرِ اعظم عمران خان کو پیش کی جائیں گی۔وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ نے یہ بھی کہا کہ معاہدے اور جائزہ رپورٹس وزارتوں کو ان کے اہداف حاصل کرنے میں معاون ہوں گے۔
مقبول خبریں
24نومبر کا احتجاج رکوانے کیلئے محسن نقوی کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے...
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے...
واشنگٹن(این این آئی )امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 99 ہزار 623 رہی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت...
سندھ کے حصے کے پانی کا ایک قطرہ بھی کہیں جانے نہیں دیں گے،...
کراچی (این این آئی)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے حصے کے پانی کا ایک قطرہ بھی کہیں جانے...
ایڈز پھیلنے کے واقعے میں مجرمانہ غفلت برتی گئی’ مریم نواز
لاہور(این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہاہے کہ ایڈز پھیلنے کے واقعے میں مجرمانہ غفلت برتی گئی۔ایک بیان میں انہوں نے کہا...