اسلام آباد (این این آئی)پیپلز پارٹی کی نائب صدرشیری رحمان نے گندم بحران پر کمیشن بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی نااہلی اور ناقص کارکردگی کی وجہ سے ایک کے بعد دوسرہ بحران کھڑا ہو رہا ہے۔ اپنے بیان میں شیری رحمن نے کہاکہ ملک میں ایک بار پھر گندم کا بحران آنے والاہے، حکومت کی نااہلی اور ناقص کارکردگی کی وجہ سے ایک کے بعد دوسرہ بحران کھڑا ہو رہا ہے۔ انہوںنے کہاکہ یہ تبدیلی سرکار اب بحرانی سرکار بن چکی ہے، اس وقت ملک میں 30 لاکھ ٹن گندم کی کمی ہے۔شیری رحمان نے کہاکہ گندم بحران پر کمیشن بننا چا ہیے
مقبول خبریں
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...
عوام پر بھاری ٹیکسوں کے بوجھ کے باوجود ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوا
اسلام آباد(این این آئی)عوام پر اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کے باوجود حکومت 129 کھرب روپے سے زائد ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام...
نئے مالی سال کا آغاز ،بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو گیا
اسلام آباد(این این آئی) ملک میں نئے مالی سال کا آغاز ہو گیا جس کے ساتھ ہی بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو...
محسن نقوی اورطلال چودھری کا 14 سال سے زیر التوا ماڈل جیل کا دورہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے اسلام آباد میں 14 برس سے زیر التوا ماڈل...
مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے ہیں’خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنگ میں ہزیمت کے بعد مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے...