جمشید دستی کا2021میں شادی کااعلان

0
417

مظفر گڑھ (این این آئی)سابق رکن اسمبلی ،سیاسی رہنما جمشید دستی نے شادی کیلئے لڑکی ڈھونڈنا شروع کردی۔جمشید دستی نے مارچ2021ء میں شادی کااعلان کرتے ہوئے کہاکہ ایسی گھریلو خاتون ہو جو بچوں کی اچھی تربیت کرسکے۔انہوںنے کہاکہ کہا کہ ولیمے میں آنے والے مہمانوں کی تواضع دال سے کروں گا۔