لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے چیف جسٹس پاکستان سے خصوصی عدالتوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان عدالتو ں میں فرائض سر انجام دینے والے ججز کے اکائونٹس چیک ہوتے ہیں، اہل خانہ اور رشتہ داروں پر نظر رکھی جاتی ہے ،ان کے ہر لمحے کی سرویلنس ہوتی ہے ، یہ ججز اپنے ضمیر کے قیدی ہیں ، چیف جسٹس آف پاکستان کہتے ہیں کہ ملک میں احتساب کی 120نئی عدالتیں بنا کر کیسز نمٹائے جائیں لیکن پنڈی کا شیطان اس سے پہلے ہی ان عدالتوں میں ہونے والے فیصلوں کے بارے میں اعلان کر دیتا ہے
مقبول خبریں
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...
عوام پر بھاری ٹیکسوں کے بوجھ کے باوجود ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوا
اسلام آباد(این این آئی)عوام پر اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کے باوجود حکومت 129 کھرب روپے سے زائد ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام...
نئے مالی سال کا آغاز ،بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو گیا
اسلام آباد(این این آئی) ملک میں نئے مالی سال کا آغاز ہو گیا جس کے ساتھ ہی بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو...
محسن نقوی اورطلال چودھری کا 14 سال سے زیر التوا ماڈل جیل کا دورہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے اسلام آباد میں 14 برس سے زیر التوا ماڈل...
مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے ہیں’خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنگ میں ہزیمت کے بعد مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے...