لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی زیرصدارت ریلوے ہیڈ کوارٹر میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں محکمے کے مختلف امور کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس میںسی ای پاکستان ریلوے، ایڈیشنل سیکرٹری وزرات ریلوے اور تینوں ایڈیشنل جنرل منیجر سمیت متعلقہ افسران نے شرکت کی ۔اجلاس میںجعفر ایکپریس کی پاور پلانٹ میں آتشزدگی کے واقعہ ، ایم ایل ون ٹینڈر، سگنلنگ سسٹم ، رولنگ سٹاک سکیورٹی اور دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔اجلاس میں افسران کی جانب سے وزیرریلوے شیخ رشید کو ٹرینوںکی آمدن اور نقصان میں جانے والی ٹرینوں ،کوچز اور ویگن کے ٹینڈرز اور تیل کی کھپت پر بھی بریفنگ دی گئی ۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...