اسلام آباد(این این آئی)آئی جی خیبرپختونخوا ثنا اللہ عباسی سپریم کورٹ میں دیے گئے اپنے بیان سے پھر گئے۔سپریم کورٹ میں کرک میں مندر جلائے جانے سے متعلق ازخود نوٹس پر سماعت کے دوران آئی جی کے پی ثنا اللہ عباسی نے پہلے عدالت میں کہا کہ اس جگہ جمعیت علمائے پاکستان کاجلسہ تھا جسے مولانا فضل الرحمان نے اسپانسرکیا۔سماعت کے بعد جب صحافیوں نے آئی جی سے سوال کیا تو ثنا اللہ عباسی نے کہا کہ انہوں نے مولانا فضل الرحمان کا نام نہیں لیا۔آئی جی کا کہنا تھا کہ میرے منہ سے غلطی سے مولانا فضل الرحمان کانام نکل گیا، میں مولانا فیض اللہ کہنا چاہ رہا تھا، جے یو پی کے جلسے کو وہاں کے مقامی مولانا فیض اللہ نے اسپانسر کیا۔
مقبول خبریں
انجینئر امیر مقام کی سعودی عرب پر الزامات کی مذمت
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے سعودی عرب پر الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
عبدالعلیم خان نے استحکام پاکستان پارٹی کی 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا...
اسلام آباد (این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں...
صدر مملکت کا بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین...
اوپن یونیورسٹی سے چلنے والا بچوں کی کردار سازی کا پْر عزم کارواں پورے...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کامیاب جوان پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی...
وزیرداخلہ کا نیشنل پولیس اکیڈمی کو پی ایم اے کاکول طرز کا عالمی ادارہ...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول...