لاہور (این این آئی)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل اولمپیئن آصف باجوہ نے کہا ہے کہ پی ایچ ایف نے فیصلہ کیا کہ آئندہ ایشین ہاکی فیڈریشن کے اجلاس میں باضابطہ طور پر ایشیاء کپ اور ایف آئی ایچ زیر اہتمام جو ٹیمیں پرو لیگ نہیں کھیل رہیں انکا ٹورنامنٹ ہونے جارہا ہے ان دونوں ایونٹ کی میزبانی کی پیشکش کی جائے گی.پی ایچ ایف صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر کا ویژن ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل ہاکی بحال ہونی چا ہیے اس حوالے سے پی ایچ ایف اپنی بھرپور کاوشیں جاری رکھے گی۔ انہوں نے کہاکہ انٹرنیشنل سطح کے مختلف ایونٹس کا انعقاد پاکستان میں بہترین انداز میں کرایا جاسکتا ہے پاکستان کھیلوں کی سرگرمیوں کے حوالے سے محفوظ ملک ہے،انشاء اللہ ہم ہاکی کے انٹر نیشنل ایونٹس کے پاکستان میں کامیاب انعقاد کے حوالے سے بھرہور انداز میں تمام کاوشیں و وسائل بروئے کار لائیں گے۔
مقبول خبریں
26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے،اسد قیصر
صوابی(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے۔صوابی میں کارکنوں سے...
بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ، گوجرانوالہ میں مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمے درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق...
24نومبر کا احتجاج رکوانے کیلئے محسن نقوی کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے...
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے...
واشنگٹن(این این آئی )امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 99 ہزار 623 رہی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت...