اسلام آباد (این این آئی)اے این پی کے ترجمان زاہد خان نے وزیراعظم کے ہزارہ کمیونٹی سے متعلق بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم کا بیان ہزارہ کمیونٹی کی توہین کے مترادف ہے۔ اپنے بیان میں زاہد خان نے کہاکہ وزیراعظم نے ثابت کردیا کہ وہ عوام کے نہیں ایک سلیکٹڈ کٹھ پتلی وزیراعظم ہیں، وزیراعظم کا ہزارہ کمیونٹی سے متعلق بیان نامناسب ناقابل قبول ہے، وزیراعظم نے متاثرہ خاندانوں کے زخموں پر مرہم تو نہیں رکھا اوپر سے اس طرح کا بیان دیکر انکے زخموں پر نمک چھڑک رہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ وزیراعظم کا بلیک میلنگ سے متعلق بیان بے حسی کی تمام حدیں کراس کر جانا ہے، نااہل وزیراعظم فوری طور پر بیان واپس لیکر کمیونٹی سے معافی مانگیں۔
مقبول خبریں
متفقہ آئین کا تمام تر کریڈٹ شہید ذوالفقار علی بھٹو اور ان کے رفقاء...
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے یوم دستو ر کے حوالے سے اپنے پیغام میں قوم کو مبارکباد دی ہے...
غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کی مدت میں توسیع نہیں ہوگی، طلال...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے انخلا...
ٹیم میں واپسی کو ثقلین مشتاق سے جوڑا جاتا ہے تو دکھ ہوتا ہے،...
لاہور(این این آئی)ٹی 20 میں پاکستان ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے ٹیم میں واپسی پر سُسر ثقلین مشتاق کے کردار کے...
ریسلر جان سینا نے بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کی تصویر شیئر کرکے مداحوں کو...
نئی دہلی (این این آئی)ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ سے منسلک مشہور زمانہ ریسلر جان سینا نے بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کی تصویر شیئر کرکے مداحوں...
اسلام آباد،وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر بیلاروس چلے گئے
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر بیلاروس چلے گئے، وہ بیلاروس کے صدر کی دعوت پر سرکاری دورہ...