اسلام آباد(این این آئی) ملک بھر میں بجلی بجلی کا بریک ڈائون ،سنٹرل پاور جنریشن کمپنی نے گدو تھرمل پاور اسٹیشن میں کام کر نے والے سات اہلکار معطل کر دئیے ۔ تفصیلات کے مطابق گدو تھرمل پاوراسٹیشن میں کام کرنے والے سات اہلکار معطل کر دیئے گئے ،معطل ہونے والوں میں ایڈیشنل پلانٹ مینیجر سمیت جونیئر اہلکار شامل ہیں جبکہ معطل ہونے والوں میں جونیئر انجینئر ،دو آپریٹراور دو اٹینڈنٹ شامل ہیں ، مذکورہ اہلکاروں کو ابتدائی انکوائری کے بعد معطل کیا گیا ہے،معطل ہونے والوں میں ایڈیشنل پلانٹ مینجر سہیل احمد دیدار علی چنہ جونیئر انجینئر علی حسن گوئیو فور مین شامل ،آپریٹرز ایاز حسین ڈاہر اورسعید احمد بھی معطل کر دیئے گئے ،دو اٹینڈنٹ سراج احمد اور الیاس احمد بھی معطل کر دیئے گئے ۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...
عوام پر بھاری ٹیکسوں کے بوجھ کے باوجود ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوا
اسلام آباد(این این آئی)عوام پر اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کے باوجود حکومت 129 کھرب روپے سے زائد ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام...
نئے مالی سال کا آغاز ،بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو گیا
اسلام آباد(این این آئی) ملک میں نئے مالی سال کا آغاز ہو گیا جس کے ساتھ ہی بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو...
محسن نقوی اورطلال چودھری کا 14 سال سے زیر التوا ماڈل جیل کا دورہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے اسلام آباد میں 14 برس سے زیر التوا ماڈل...
مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے ہیں’خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنگ میں ہزیمت کے بعد مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے...