اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران کرونا کے مزید 1877کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ مزید32افراد جاں بحق ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کر دہ اعدادوشمار کے مطابق 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس سے 32 افراد جاں بحق ہوگئے ۔این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 1877 مثبت کیس رپورٹ ہوئے، اب تک 10 ہزار 676 اموات ہوئیں۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 34 ہزار 524 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ، ملک بھر میں اب تک 71 لاکھ 22 ہزار 538 کورونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں، ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 4 ہزار 293 ہوگئی۔این سی او سی کے مطابق صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 4 لاکھ 58 ہزار 371 ہے ،فعال کیسوں کی تعداد 35 ہزار 246 ہے،سندھ میں 2 لاکھ 26 ہزار 338، پنجاب 1 لاکھ 45 ہزار 508 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ،خیبرپختونخوا 61 ہزار 424، بلوچستان میں 18 ہزار 412 کیس رپورٹ ہوئے ہیں ۔اسلام آبادمیں 39ہزار 242، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 880 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اورآزاد کشمیر میں کورونا مریضوں کی تعداد 8 ہزار 489 ہوگئی ہے۔
مقبول خبریں
بشریٰ انصاری نے ہانیہ عامر کی صلاحیتوں کی جم کرتعریف کردی
کراچی(این این آئی)پاکستانی ڈراما انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے ہانیہ عامر کی صلاحیتوں کی جم کرتعریف کردی ۔بشریٰ انصاری نے اپنے یوٹیوب...
وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پراتفاق
باکو(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ملاقات کی، جہاں دونوں رہنماؤں نے دو...
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...