لندن /واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں کورونا سے مزید 300 سے زائد اموات کے بعد ہلاکتیں 3 لاکھ 83 ہزار سے بڑھ گئیں جبکہ برطانیہ میں کورونا سے مزید 529 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا میں کورونا سے مزید 300 سے زائد اموات کے بعد ہلاکتیں 3 لاکھ 83 ہزار سے بڑھ گئیں جبکہ برطانیہ میں کورونا سے مزید 529 افراد ہلاک ہوگئے۔لندن کے اسپتال مریضوں سے بھرنے لگے، مرض کی علامات کے بغیر بھی کورونا ٹیسٹ کی اجازت دے دی گئی۔یورپ میں گزشتہ ہفتے کورونا کے ڈھائی کروڑ کیسز رپورٹ ہوئے۔ادھر انڈونیشیا میں غیرملکیوں کی آمد پر پابندی میں مزید 2 ہفتے کی توسیع کردی گئی۔علاوہ ازیں ملائیشیا نے فائزر ویکسین کی 12ملین اضافی خوراک کی خریداری کا معاہدہ کرلیا ہے۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...