شہزاد اکبرنے عظمیٰ بخاری کو بھی نوٹس بھیج دیا

0
298

اسلام آباد (این این آئی)مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبرنے مریم اونگزیب کے بعد عظمیٰ بخاری کو بھی نوٹس بھیج دیا۔ نوٹس کے مطابق عظمی بخاری الزامات پر معافی مانگیں، پچاس کروڑ ہرجانہ ادا کریں، عظمیٰ بخاری نے ٹی وی شو میں بے بنیاد الزمات لگائے ۔شہزاد اکبر نے کہاکہ ہرجانے کی رقم وصول کر کے خیراتی اداروں کو دوں گا۔