لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف سے احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر ان کی بھتیجی اور پارٹی کی نائب صدر مریم نواز نے ملاقات کی ، مریم نواز نے اپنے کزن اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز سے بھی ملاقات کی ، مریم نواز نے دونوں سے ان کی خیریت دریافت کی ۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز نے اس موقع پر شہباز شریف سے اہم امور پر مشاورت بھی کی ۔ مریم نواز نے شہباز شریف سے کہاکہ آپ کی بڑی قربانی ہے ،فیملی آپ کو بہت مس کرتی ہے ۔ پارٹی کے دیگر رہنما بھی اس موقع پر موجود تھے ۔
مقبول خبریں
نادرا نے ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابی فہرستوں پر اپنی رائے...
اسلام آباد(این این آئی)نادرا نے ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابی فہرستوں پر اپنی رائے پیش کرنے کے لئے اجلاس میں مدعو...
شاہ محمود قریشی نے آصف علی زرداری کے ساتھ ملاقات کی رپورٹس کو یکسر...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے سابق صدر آصف علی زرداری کے ساتھ ملاقات کی رپورٹس کو...
کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ،دو افرادجان کی بازی ہارگئے، مزید675 کیسزرپورٹ
اسلام آباد (این این آئی)کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہونے لگا ، گزشتہ ایک روزمیں دو افرادجان کی بازی ہارگئے، مزید675 کیسزرپورٹ ہوئے۔قومی ادارہ...
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ای سی سی کا اجلاس 6 جولائی کو طلب...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ای سی سی کا اجلاس 6 جولائی کو طلب کرلیا،ای سی سی آٹھ نکاتی...
تحریک انصاف کا عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی فون ٹیپنگ کے...
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی فون ٹیپنگ کے فورنزک ٹیسٹ کرانے کا مطالبہ...