اسلام آباد(این این آئی)پاکستان میں کرونا وائرس سے مزید58افراد انتقال کر گئے جبکہ مزید ایک ہزار800نئے کیسزرپورٹ ہوگئے۔منگل کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں کرونا وائر س سے مزید 58افراد انتقال کر گئے۔گزشتہ ایک روز میں 1ہزار800نئے کیسزرپورٹ ہوئے۔این سی او سی کے مطابق ملک بھرمیں مجموعی اموات11ہزار 55ہوگئی جبکہ کورونامتاثرین کی تعداد 5لاکھ 23ہزار11ہوگئی۔این سی او سی کے مطابق ابتک مجموعی طور پر کرونا میں مبتلا چار لاکھ 76 ہزار 471مریض صحت یاب ہوئے ہیں ۔سندھ میں دو لاکھ 36ہزار 530، پنجاب ایک لاکھ 50ہزار 316کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔این سی او سی کے مطابق خیبرپختونخوا میں63ہزار 825، بلوچستان میں 18ہزار 622کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔اسلام آباد میں40 ہزار 177، گلگت بلتستان میں چارہزار 887کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ آزاد کشمیر میں کورونا مریضوں کی تعداد 8 ہزار 654ہوگئی ہے۔
مقبول خبریں
انجینئر امیر مقام کی سعودی عرب پر الزامات کی مذمت
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے سعودی عرب پر الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
عبدالعلیم خان نے استحکام پاکستان پارٹی کی 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا...
اسلام آباد (این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں...
صدر مملکت کا بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین...
اوپن یونیورسٹی سے چلنے والا بچوں کی کردار سازی کا پْر عزم کارواں پورے...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کامیاب جوان پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی...
وزیرداخلہ کا نیشنل پولیس اکیڈمی کو پی ایم اے کاکول طرز کا عالمی ادارہ...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول...