ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کی نئی فلم ‘پٹھان’ کے لیے سپر اسٹار شاہ رخ خان اور اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے ممبئی میں شوٹنگ مکمل کرا دی۔ جس کے بعد اب دونوں اداکار مشرق وسطیٰ جائیں گے جہاں فلم کے دیگر سین شوٹ کئے جائیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون کو فلم کی کاسٹ میں شامل جان ابراہم بھی جوائن کریں گے۔ فلم کے جذباتی سین ممبئی میں شوٹ کئے گئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان اور جان ابراہم کے ایکشن سین کی شوٹنگ کے لئے فلمساز سدہارتھ انند اور انکی ٹیم دبئی، ابوظہبی اور مشرق وسطیٰ کے دیگر علاقوں میں مقامات تلاش کریں گی
مقبول خبریں
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...