چیئر مین سینٹ نے رواں سیشن کیلئے پینل آف چیئر کا اعلان کردیا

0
286

اسلام آباد (این این آئی) چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی نے رواں سیشن کیلئے پینل آف چیئر کا اعلان کردیا۔ جمعہ کو چیئرمین سینیٹ نے رواں سیشن کیلئے پینل آف چیئر کا اعلان کردیا،رخسانہ زبیری، سیمی ایزدی اور نزہت صادق پینل آف چیئر میں شامل ہیں ۔